130
فارغ التحصیل میں زیر تعلیم طلبہء
196
شعبہ درس نظامی میں زیر تعلیم طلبہء
260
شعبہ تحفیظ القرآن میں زیر تعلیم طلبہء
88
شعبہ حفاظ عربی طلبہء
بیانات
تعلیم اور کتب خانے ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں کوئی تعلیمی درسگاہ ایک منظم کتب خانے کی ضرورت سے بے نیاز نہیں ہوسکتی ۔ تعلیمی اداروں میں نصابی ضرورت محض نصابی کتابوں سے پوری نہیں ہو سکتیں لہذا تحقیقی ضروریات کیلئے اضافی کتابوں کا ہونا ضروری ہے۔ جنہیں منظم تعلیمی کتب خانوں کی صورت میں رکھا جاے ۔ اسی ضرورت کے پیش نظر جامعہ مدنیہ میں بھی ایک وسیع اور عریض لائبریری ہے جس میں سیکڑوں کی تعداد میں مختلف موضوعات پر کتابیں ہیں جس سے اساتذہ اور طلباء فائدہ اٹھاتے ہیں۔
ہماری خدمات
CONTACT US